شاہ محمود کا سری لنکن ہم منصب کو فون ، سانحہ سیالکوٹ پر اظہار افسوس
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن وزیر خارجہ گامنی لکشمن کو ٹیلیفون کیا ہے اور سانحہ سیالکوٹ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر خارجہ نے کہا پاکستانی…