براؤزنگ ٹیگ

Shafqat Mehmood

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب، اہم فیصلےمتوقع

اسلام آباد:پاکستان بھر میں کورونا  کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد  پاکستان کے تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے  جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ یہ ضرور پڑھیں: شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے اندر ہائپر سونک میزائل کا دوسرا

سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں سے متعلق فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت  بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس آج ہو  گا  جس میں موسم سرما کی چھٹیوں کے معاملے پر غور کے علاوہ بچوں کی ویکسینیشن اور دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس آج وزارت…

وزیر تعلیم نے سموگ کے باعث سکولوں کی بندش کا امکان مسترد کر دیا

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرتبہ تمام امتحانات بھی وقت پر ہوں گے۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران شفقت محمود سے جب…

آئندہ سال امتحانات کا شیڈول،سلیبس کیا ہوگا ؟شفقت محمود کابڑا اعلان 

اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آئندہ سال کیلئے ہونےو الے امتحانات کا شیڈول اور سلیبس بتاتے ہوئے کہا کہ امتحانات مئی اور جون میں اپنے مقررہ وقت پر ہی ہونگے ۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا اواور اے لیول کے امتحانات بھی دیگر…

موجاں ای موجاں،میٹرک ،بارہویں جماعت کے تمام طلبا پاس

اسلام آباد:وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو پاس کرنے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے تمام طلبا کو پاس کرنے…

تعلیمی اداروں کی بندش، این سی او سی نے افواہوں کی سختی سے تردید کردی

اسلام آباد: انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عالمی وبا کے کیسز دوبارہ بڑھنے کے تناظر میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق خبروں کی سختی تردید کر دی ہے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں وائرل…

عالمی وبا کے کیسز میں اضافہ ،تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا 

اسلام آباد:عالمی وبا کے جہاں پوری دنیا میں کیسز بڑھ رہے ہیں وہیں پاکستان میں بھی کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہے ہیں ،عالمی وبا کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھلے…