ٹیسٹ رینکنگ، شاہین آفریدی تین درجے بہتری کے بعد ٹاپ 5 میں شامل
دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی تین درجے بہتری کے بعد ٹاپ 5 میں آگئے۔
حسن علی رینکنگ میں پہلی بار گیارہویں پوزیشن پر پہنچ گئے، بلےبازوں میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے…