کینیڈا کی فوج میں جنسی حملے اور ہراسانی کے واقعات میں ریکارڈاضافہ
اٹاوہ : کینڈا کی فوج میں پچھلے چھ سالوں میں 581 جنسی حملے اور 221 جنسی ہراسانی کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں ، وزیردفاع اور چیف آف ڈیفنس نے ان واقعات پر معافی بھی مانگ لی ۔
تفصیلات کےمطابق کینیڈا کی فوج میں پچھلے 6 سالوں میں جنسی حملوں اور…