سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت میں مزید 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور: سیالکوٹ میں سری لنکن مینجر کو تشدد سے ہلاکت کے معاملے میں پولیس نے مزید سات افراد کو گرفتار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں فیکٹری کارکنوں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کیس میں ویڈیو فوٹیج کی مدد سے …