براؤزنگ ٹیگ

Sessions Court

سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کو شہبازشریف، حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور: سیشن کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو دونوں رہنماوں کی گرفتاری سے روک دیا ۔ صدر ن لیگ شوگر مل سکینڈل تفتیش میں عبوری…