یوکرین کے مسئلے پر لچک کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، روس
ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے دباؤ میں آ کر یوکرین تنازعے اور یورپی یونین کا مذاکرات کا حصہ بننے سے متعلق کوئی رعایت نہیں برتے گا۔
روسی نائب وزیر خارجہ سرجی ریابکوو نے امریکا کے ساتھ ہونے جا رہے مذاکرات سے قبل یہ واضح کر دیا…