امریکی کانگریس پر حملے میں ملوث ٹرمپ کے حمایتی کو قید کی سزا
واشنگٹن: امریکی کانگریس پر حملے میں ملوث شخص کو تین سال پانچ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل جج نے جیکب چانسلی کو کانگریس پر حملہ کرنے اور توڑ پھوڑ کے جرم میں ساڑھے تین سال پانچ ماہ قید کی سزا سنائی۔…