براؤزنگ ٹیگ

Senator

سینیٹر عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز، پمز ہسپتال میں داخل

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سینیٹر عبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر گزشتہ رات پمز…

شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: خیبرپختونخواہ سے سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر…

 نومنتخب سینیٹر شوکت ترین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین  سینیٹر بن گئے۔ ذرائع کے مطابق نو منتخب سینیٹر شوکت ترین نےعہدے کا حلف اٹھالیا.چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس کے دورا ن  شوکت ترین سے حلف لیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے…

ابھی مہنگائی کم نہیں ہوگی،عوام چند ماہ انتظار کریں،شوکت ترین ،سینٹر منتخب

پشاور: مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ 122 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔شوکت ترین نے 87 ووٹ حاصل کیے۔  نیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر 4 بجے تک پولنگ ہوئی ۔ 122 ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔…

 مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا گیا 

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا،مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا  سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے ، تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط کے بعد ٹکٹ  جاری کر دیا۔…

شوکت ترین کے 20 دسمبر کو سینیٹر منتخب ہونے کا قوی امکان 

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ میں سابق سینیٹر محمد ایوب کی خالی نشست کےلیے انتخابی شیڈول جاری کردیاسینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب 20 دسمبرکوہوگا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا امکان ہے۔  نیو نیوز…

ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور، شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی

اسلام آباد: سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے والے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے اور یوں مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کیلئے راہ ہموار ہو گئی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ…

شوکت ترین کو خیبرپختونخواہ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ، سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور انہیں خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنوایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک…