براؤزنگ ٹیگ

Semi-final

آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل میں کیسی بیٹنگ کرنی ہے؟ محمد عامر نے بابر اور رضوان کو مشورہ دیدیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل میں مثبت سوچ کے ساتھ بیٹنگ کرنا ہو گی۔  محمد عامر نے کہا کہ ابوظہبی اور…

ٹی 20 ورلڈ  کپ:  سیمی فائنل میں پہنچنے والی آخری ٹیم کون ؟ فیصلہ آج ہو گا

ابوظہبی:  ٹی  ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے سپر 12 مرحلے میں  آج 2 اہم میچز کھیلئے جائیں گے۔ دن کے پہلے میچ میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آج نیوزی لینڈ اور…

دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ابوظہبی : سری لنکا نے شیمرون ہٹمائر کی جرات مندانہ اننگز کے باوجود دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے شکست دے دی جس کے ساتھ ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ۔اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی سری لنکا کا ورلڈ کپ کا سفر بھی ختم…

دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان سیمی فائنل کے بعد کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ حکام اور ٹیم کی تمام تر توجہ اس وقت ٹی 20 ورلڈکپ پر ہے اور قومی ٹیم بہترین…

نیوزی لینڈ سے شکست ، بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ؟

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ کیویز نے 111 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں پورا کرلیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد بھارت کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیا ہے اور کوہلی…

 انگلینڈ نے کینگروز کو بچھاڑ دیا ، پاکستان کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ؟

دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری ہے۔ ایونٹ کے 26 ویں میچ میں انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے۔ اس طرح انگلینڈ نے اپنے گروپ میں ٹاپ پوزیشن مزید مضبوط کرلی ہے۔ آسٹریلیا کا گروپ بی میں رنر اپ رہنے کا…

نیشنل ٹی 20 کپ، پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخواہ کی جیت

لاہور: نیشنل ٹی 20 کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں خیبرپختونخواہ نے صاحبزادہ فرحان اور افتخار احمد کی عمدہ بلے بازی کی بدولت ناردرن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔  قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں…