براؤزنگ ٹیگ

Semi-final

بھارت نیوزی لینڈ ٹاکرا، بھارتی بورڈ نے اپنے حق میں پچ تبدیل کر دی: برطانوی اخبار کا دعویٰ

ممبئی: بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل مین بھارت نیوزی لینڈ ٹاکرے سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ پر پچ تبدیل کرنے کا الزام لگ گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ آف…

ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ

ممبئی: بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 کے ناک آؤٹ مرحلے کےپہلے میچ میں آج  بھارت اور نیوزی لینڈ  آمنے سامنے ہوں گے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی…

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کا بہت دکھ ہے: شاہین آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے…

حسن علی کی اہلیہ نے پاکستان سے دھمکیاں ملنے کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سے ملنے والی دھمکیوں کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ رواں مہینے کی 11 تاریخ کو ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی…

محمد رضوان کی آئی سی یو سے تصویر وائرل، مگر وہ ہسپتال میں داخل کیوں رہے؟ ٹیم ڈاکٹر کا حیران کن…

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے محمد رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل میں بھی عمدہ بیٹنگ کی جس کے باعث میچ ہارنے کے باوجود شائقین کرکٹ محمد رضوان کی تعریفوں کے پل باندھنے میں مصروف…

’’حسن علی آسٹریلیا کی طرف سے مین آف دی میچ ‘‘

لاہور : پاکستان کے میچ ہارتے ہی ٹویٹر پر حسن علی ٹاپ ٹرینڈ کر گیا ۔ حسن علی نے نہ صرف انتہائی بری باؤلنگ کرائی بلکہ شاہین آفریدی کی گیند پر میتھو ویڈ کا کیچ بھی ڈراپ کیا۔ حسن علی کے  بارے میں میں ایک شخص نے ٹویٹ کیا کہ آسٹریلیا کی طرف سے…

شیخ رشید نے سیمی فائنل سے قبل ہی فائنلسٹ کا بتا دیا

لاہور :شیخ رشید نے سیمی فائنل سے قبل ہی فائنلسٹ کا بتا تے ہوئے کہا کہ میرا فائنل اُسی دن ہو گیا تھا جس دن پاکستان نے ہندوستان کو شکست دی تھی ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےٹیم پاکستان کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ آج ٹیم آسٹریلیا سے جیت کر…

ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل کون سی ٹیمیں کھیلیں گی؟ شعیب اختر نے پیش گوئی کر دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں فائنل کھیلنے والی ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے۔  شعیب اختر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ٹی 20…

سیمی فائنل میں شاہین آفریدی سے مقابلہ اہم ہو گا: ایرون فنچ

دبئی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شاہین شاہ آفریدی کیساتھ مقابلہ بہت اہمیت کا حامل ہو گا۔  ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرون فنچ کا کہنا تھا کہ پاور پلے…