براؤزنگ ٹیگ

Security

ایئر پورٹ پر دو افسران مسافروں کے سامان سے چوری کرتے پکڑے گئے

میامی:   فلوریڈا کے میامی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں  ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے دو افسران مبینہ طور پر سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر مسافروں کے بیگ سے نقدی و دیگر سامان چوری کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد نے رینجرز کی سیکورٹی مانگ لی

اسلام آباد: سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس گلزار احمد نے حکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔ سابق چیف جسٹس کو سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط ریٹائرمنٹ سے قبل لکھا گیا ہے۔ خط میں رینجرز کی سیکورٹی برقرار رکھنے کی استدعا کی گئی ہے۔ خط کے مطابق…

پی ایس ایل سیون کی تیاریوں کیلئے چیئرمین پی سی بی کی اہم ملاقاتیں

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا دورہِ کراچی ، رمیز راجہ پی ایس ایل سیون کی تیاریوں کے لیے کراچی پہنچ گئے ، وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کی ہے ۔ اسپانسر شپ کے لیے کاروباری شخصیات سے ملاقات بھی شیڈول ہے ، سیکیورٹی کے حوالے…

وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے جبکہ اس کیساتھ ہی میچز کے دوران ہیلی کاپٹرز سے فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی ریکوزیشن…

’آج کا میچ جیت کر فائنل میں نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی کامسئلہ بھرپور طریقے سے حل کرنا ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹرول کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل جیت کرفائنل میں نیوزی لینڈ سے سیکیورٹی کا مسئلہ بھرپورطریقے سے حل کرنا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی…

قندھار دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، طالبان کا مساجد اور مدرسوں میں خصوصی گارڈز تعینات…

کابل: طالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ جمعہ کے ر وز قندھار میں واقعہ فاطمہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں کے بعد شیعہ برادری کی عبادت گاہوں کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ مذکورہ بم دھماکے میں 41افراد جاں بحق ہوئے…

نیوزی لینڈ میں اتنی فورس نہیں ، جتنی پاکستان نے سکیورٹی دی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں اتنی فورس نہیں ، جتنی پاکستان نے سکیورٹی دی ، نیوزی لینڈ ٹیم کو سکیورٹی دینا ہمارا فرض تھا ، پاکستان کی ایجنسیاں دنیا کی اسمارٹ ترین ایجنسیاں ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ…

عسکری قیادت آج پارلیمانی کمیٹیوں کو داخلی و خارجی سیکیورٹی پر بریفنگ دے گی

راولپنڈی : افغانستان کی بدلتی صورتحال پر اعلیٰ عسکری قیادت آج اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے گی ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹیوں ، پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے اراکین آج جی ایچ کیو جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز میں…

دنیا کے مہنگے ترین آم کی کڑی سیکیورٹی، سپیشل گارڈز اور 9 کتے حفاظت پر مامور

نئی دہلی: ایک انڈین جوڑے نے دنیا کے مہنگے ترین آم کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے 9 کتے اور 3 سیکیورٹی گارڈ تعینات کر دیئے ہیں۔ یہ دلچسپ خبر بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جابلپور سے سامنے آئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ آم کی نایاب قسم…