دوسرا ٹیسٹ، بارش کے باعث تیسرے روز کا کھیل تاخیر کا شکار
ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل بارش کے باعث شروع نہیں ہو سکا ہے۔
شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں جاری میچ کے تیسرے روز بارش کے باعث کھیل شروع ہی نہیں ہو سکا ہے۔…