کورونا وباءکیخلاف موثر اقدامات اٹھانے والے ممالک میں پاکستان کی دوسری پوزیشن
اسلام آباد: عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے خلاف موثر اقدامات کرنے پر پاکستان کو اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں دوسری پوزیشن دیدی گئی ہے۔
دی اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اور کوویڈ میں کمی یا اضافے…