خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان
لاہور: خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان ہے اور الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں 16 جنوری کو ہونے والے…