پاکستان میں اومی کرون کا دوسرا کیس، متاثرہ شخص ہسپتال سے فرار ہوگیا
اسلام آباد : کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آ گیا ۔ اومی کرون سے متاثرہ شخص قرنطینہ سے فرار ہوگیا ہے ۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے اومی کرون وائرس کی تصدیق کردی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرئینٹ اومی کرون…