سر پر گیند لگنے کے باعث اعظم خان دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر
ارج ٹاؤن : مڈل آرڈر بلے باز اور سابق پاکستانی کپتان معین خان کے صاحبزادے اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اورتیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے باہر ہوگئے ہیں۔
پی سی بی کے مطابق اعظم خان کو گزشتہ…