براؤزنگ ٹیگ

Science

مائیں بچوں کو دودھ پلائیں ،صحت مند رہیں

کیلیفورنیا: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں کے لیے ماں کا دودھ صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے مگر ایسا کرنا خواتین کی ذہنی صحت کے لیے بھی مفید ہوتا ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں معلوم کیا کہ بچوں کو دودھ…

جمائی کیوں آتی ہے؟

لاہور: اگر آپ کسی کو جماہی لیتے ہوئے دیکھیں گے تو آپ کو خود بخود جماہی آنے لگے گی۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ہمیں جماہی کیوں آتی ہے؟ تحقیق کے مطابق تھکاوٹ، نیند یا اکتاہٹ کا شکار افراد عام طریقے سے سانس نہیں لے پاتے۔ اس دوران جسم…

زیر سمندر کیبل خراب، پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ میں کمی

اسلام آباد : 25  ہزار کلومیٹر  طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون  کیبل میں خلل آگیا ۔ 40 ٹیرا بائیٹ کا اہم ترین کیبل یواے ای کی ریاست فجیرہ کے قریب خراب ہوگئی۔ نیو نیوز کے مطابق کیبل خراب ہونے کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ اسپڈ  سستی کا شکار…

ایٹمی فضلے کی مدد سے ہزاروں سال تک چارج رہنے والی بیٹری تیار

سان فرانسسکو: امریکی ماہرین نے سائنس کے میدان میں تہلکہ خیز کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ایٹمی فضلے کی مدد سے ایسی بیٹری تیار کی ہے جس کی چارجنگ ہزاروں سال تک باقی رہ سکتی ہے۔ غیر ملکی سائنس جریدے میں چھپنے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جوہری…

یہ احساس کب جاگے گا؟

یہ سردیوں کی ٹھٹھرتی صبح اور اتوار کا دن تھا، پورا ملک سموگ کی زد میں تھا، لوگ گھروں میں محصور تھے، سردی جانے کے بعد دوبارہ آ چکی تھی، ہلکی ہلکی بوندا باندی تھی، فضا میں پرندوں کی چہک تھی اور ہوا کی خنکی ریڑھ ہڈی تک محسوس ہو رہی تھی۔ لوگ…

ٹک ٹاک کا صارفین کی سہولت کیلئے بہترین فیچر متعارف کرانے کا اعلان

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کو سہولت دینے کیلئے بہترین فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹک ٹاک کی اس نئی سہولت کو ‘جمپس’ کا نام دیا گیا ہے۔ اس فیچر کی مدد ٹک ٹاک صارفین ویڈیوز میں منی ایپس کو ایمبیڈ کر سکیں گے۔…

کیا آپ جانتے ہیں واٹس ایپ صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت کیسے کرتا ہے؟

کیلیفورنیا: سماجی رابطوں کی سب سے مشہور ایپ واٹس ایپ صارفین کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ڈیٹا بالکل محفوظ ہاتھوں میں ہے، انھیں اس معاملے میں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کی ڈیٹا ٹیکنالوجی لیئرز کی شکل میں محفوظ بنایا جاتا…