کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد سے بھی بڑھ گئی
اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس کے چھ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح بھی 11 فیصد سے بڑھ گئی۔ کورونا ملک میں مزید 5 افراد کی جان لے گیا، مجموعی اموات کی تعداد29 ہزار 42ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ…