لاہور کے تمام سکولوں میں ہفتہ وار3 چھٹیوں کا اعلان
لاہور میں بڑھتی سموگ کے پیش نظر تمام نجی و سرکاری سکولز میں ہفتہ وار 3چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا جس کے بعد پنجاب کے تمام سکولز میں ہفتہ اتوار اور پیر کو چھٹی ہوا کر یگی ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سموگ پر قابوپانے کیلئے…