براؤزنگ ٹیگ

school teacher died in class room

خاتون ٹیچر قرآن پڑھاتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

ریاض : سعودی عرب میں خاتون ٹیچر کلاس میں قرآن پاک کی تعلیم دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان کی بازی ہار گئیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض کے ایک پرائیویٹ  اسکول میں خاتون ٹیچر تیسری جماعت کے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دے…