طالبعلم کو پرنسپل نے چھت سے الٹا لٹکا دیا
ممبئی: بھارت میں سکول کے پرنسپل نے کم عمر طالبعلم کو عمارت سے الٹکا لٹکا دیا ، تصویر وائرل ہونے پر استاد کو گرفتار کرلیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک نجی سکول کے پرنسپل نے ایک کم عمر بچے کو سزا کے طورپر سکول کی بلڈنگ سے الٹا نیچے…