این سی او سی کی تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں این سی او سی نے کہا کہ یکم اکتوبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبریں جھوٹی ہیں۔
بیان میں کہا گیا…