پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے پہلے مرحلے کا آغاز
لاہور: پنجاب کے 24 اضلاع میں آج سے 6 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گیا،تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے نوٹی فیکیشن کے مطابق چھٹیوں پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے جن 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6…