جاپانی سفیر کا پاکستان میں اسکالرشپ پروگرام، جاپانی فلم فسٹول اور دیگر دلچسپ اقدامات کا اعلان
اسلام آباد : جاپان نے پاکستان میں جاپانی فلم فیسٹیول، کراٹے سیشن اور اسکالرشپ پروگرام کے انعقاد کا اعلان کردیا۔
جاپانی سفیر واڈا مٹسوہرو نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امید کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے زیادہ سے زیادہ…