ٹی ایل پی پر عائد شیڈول فورتھ پر نظر ثانی کریں گے: شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی پر عائد شیڈول فورتھ پر نظر ثانی کریں گے ۔ کالعدم تنظیم کیخلاف مقدمات واپس لینے پر بھی غور کریں گے ۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال…