سعودی اور چینی وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، ایران کے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال
بیجنگ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں ایران جوہری معاہدے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اہم سرکاری…