فیفا ورلڈکپ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوالیفائر راؤنڈ ٹو کا میچ آج
الاحساء: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ 2026 ایشین کوالیفائر راؤنڈ ٹو کا میچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوالیفائر راؤنڈ ٹو کا میچ سعودی عرب میں الاحساء میں الفتح کلب کے شہزادہ عبداللہ بن جلاوی اسٹیڈیم…