بچوں کی ویکسین کو نظر انداز کرنا زیادتی ہے: سعودی پبلک پراسیکیوشن آفس
ریاض: سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن آفس نے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو بیماریوں سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کا حق حاصل ہے اور اس میں ناکامی زیادتی کے مترادف ہے ۔
واضح رہے کہ پبلک پراسیکیوشن آفس بچوں کے تحفظ کے قوانین اور صحت کی دیکھ…