سعودی عرب کا افغانستان کیلئے 1 ارب ریال مختص کرنے کا اعلان
اسلا م آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ پاکستان نے انتہائی کم وقت میں اہم اجلاس کو ممکن بنایا، 40سال پہلے بھی پاکستان نے افغانستان کیلئے اسی طرح کا اجلاس بلایا تھا، اہم ترین اجلاس کے انعقاد پر پاکستان سے اظہارتشکر…