براؤزنگ ٹیگ

Saudi Arabia

سعودی عرب نے 7 سال کی عمر تک کے بچوں کو عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دیدی

ریاض: سعودی عرب نے عمر کی حد میں نرمی کرتے ہوئے 7 سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت کی اجازت کے بعد اب 7 سال یا اُس سے زائد برس کے افراد عمرہ ادا کر سکتے ہیں تاہم یہ شرط عائد…

ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی ہے اور سعودی وزیر…

عمرہ پر آنیوالوں کی ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں ہو گی، سعودی عرب

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ پرآنیوالوں کی ویزہ مدت توسیع نہیں ہوگی اور حرم مکی الشریف میں نماز باجماعت یا عمرہ کیلئے آن لائن پرمٹ لازم ہے۔   سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ…

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دیدی

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔   عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں معاہدے کی منظوری دی گئی۔   اجلاس میں پاکستان کے…

سعودی عرب سے آئی خاتون 4 بچوں سمیت لاپتہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

گوجرانوالہ: سعودی عرب سے آئی خاتون سائرہ 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں سمیت لاپتہ ہو گئی جس پر خاتون کے شوہر کی مدعیت میں ایک مشکوک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر سرائے عالمگیر کے نواحی…

کورونا کی نئی لہر، سعودی عرب نے عمرہ سیزن پر پابندی کی افواہوں کو مسترد کر دیا

ریاض: سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔   عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی سختی…

سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کیلئے نیا سرکلر جاری کر دیا

ریاض: سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کیلئے نیا سرکلر جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب میں 5 دن قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ ایجنٹس اور بکنگ سینٹر کو قرنطینہ بکنگ کے بغیر ٹکٹ جاری کرنے سے روک دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سعودی…

ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ دیدیا

تہران: ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے جو 2016 میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث بند کر دیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے پانچویں دور کی کامیابی کے بعد…

غیر قانونی طریقے سے سعودی عرب میں داخل ہونے والے 17 افراد گرفتار

ریاض: سعودی پولیس نے غیرقانونی طریقے سے سرحد عبور کرکے مملکت آنے والے مزید 17 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دراندازوں کی معاونت کرنے کے الزام میں ایک سعودی شہری کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب پولیس کی…

سعودی عرب نے عمرہ ویزے کا حصول مزید آسان بنا دیا

ریاض: سعودی عرب نے معتمرین کیلئے ویزہ کے حصول کو مزید آسان کرتے ہوئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کر دی ہے اور اس کے طریقہ کار کا اعلان بھی کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ…