براؤزنگ ٹیگ

Saudi arab

اسلام آباد : سعودی عرب جانے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد: اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والا نجی ایئرلائن کا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ طیارے کو ٹیک آف کرتے ہی فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ نیو نیوز کے مطابق سعودی عرب جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کے…

سعودی عرب نے مزید سات ملکوں کے لئے پروازیں معطل کردیں

ریاض:کوروناوائرس کے نئے ویرئینٹ کی وجہ سے سعودی عرب نے مزید سات ممالک سے پروازیں معطل کردیں ۔ مذکورہ ممالک کے لوگ سعودی حکام کی خصوصی اجازت اور چودہ روزہ قرنطینہ کے بعد سعودیہ میں داخل ہوسکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی…

وزیراعظم سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کے آخری عشرے میں سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کرینگے۔   ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان  رواں کے آخر میں دورہ سعودی عرب کے دوران  گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کرینگے۔   وزیراعظم…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازیں جلد شروع ہونے کا امکان

ریاض : سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے صدر سے ملاقات کی ۔ پاکستانی سفیر نے پاکستان سے سعودی عرب کیلئے ڈائریکٹ پروازیں شروع کرنے پر زور دیا ۔ جس بعد پاکستان اور سعودی…

سنگاپور نے سعودی عرب کے مسافروں کو بڑی سہولت دے دی

سنگا پورسٹی  : سعودی عرب کے شہریوں کے لئے سنگا پور نے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا ۔ سنگاپور نے سعودی عرب کو ان ممالک کے زمرے میں شامل کیا ہے جہاں کورونا وائرس کے کیسز محدود ہوگئے ہیں۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور حکومت نے کہا…

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سعودی عرب کا پہلا ردعمل

ریاض :بیس سالہ جنگ کے بعد افغانستان میں طالبان کے کنٹرول پر سعودی عرب نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ امن واستحکام کے لئے مل کر کام کریں ۔  سعودی عرب کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر گہری نظر ہے ۔ امید ہے کہ جلد معاملات بہتر ہوجائیں…

سعودی حکومت نے طالبعلموں کو نئی ہدایات جاری کردیں

ریاض: سعودی عرب میں طلبا کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 8 اگست سے قبل ویکسین کی پہلی خوراک لگوالیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ طلبا 8 اگست سے قبل کورونا ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرلیں تاکہ دوسری خوراک نیا تعلیمی…