ثروت گیلانی آج کل کے دکھائے جانے والے ڈراموں سے ناخوش
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے پاکستانی ڈراموں میں دِکھائے جانے والے مواد پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ آج کل ڈراموں میں قابل اعتراض مواد دِکھانے کا رجحان بڑھتا جاتا ہے اور ایسا مواد دِکھانے کی وجہ یہ ہے کہ سب…