سارہ خان اور فلک شبیر کے گھر بیٹی کی پیدائش
کراچی: اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
فلک شبیر نے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے تمام لوگوں کو ربیع الاول اور جمعہ کی مبارکباد دی۔
فلک شبیر نے لکھا…