براؤزنگ ٹیگ

Saqib Nisar

سوشل میڈیا پر مبینہ آڈیولیک کے سورس کی شناخت کی صلاحیت نہیں: پی ٹی اے کا اعتراف

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ادارے کے پاس سوشل میڈیاپر آڈیو لیک کرنے والے شخص کی شناخت کرنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے تسلیم کیا کہ اسکے پاس…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں گلگت بلتستان کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ  جنگ  اور دی نیوز اخبار کے مالک میر شکیل الرحمن ، صحافی انصار عباسی  اور ایڈیٹر عامر غوری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی…

رانا شمیم کے الزامات پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے رانا شمیم کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ثاقب نثار کی آڈیو کا فرانزک کرانے کی پیشکش

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش کردی  ہے ۔اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل سے غیر ملکی مستند فرانزک ایجنسیوں کے نام طلب  کرلیے ۔ اسلام…

رانا شمیم کا اصل بیان حلفی منگوانے کیلئے اٹارنی جنرل آفس کا ہائی کمیشن لندن خط

اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا لندن سے اصل بیان حلفی منگوانے کیلئے اٹارنی جنرل آفس نے پاکستان ہائی کمیشن لندن کو خط لکھ دیا۔ خط اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں لکھا گیا۔ نیو نیوز کے…

"ثاقب نثار نے عدلیہ کے اعلیٰ منصب کو بے توقیر کیا "

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے قریبی دوست ، کلاس فیلو اورسابق آئی جی موٹر وے ذوالفقار چیمہ نے کہا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے عدل کے سب سے بلند منصب کو بے توقیر کیا  تو اللہ تعالیٰ نے اس کی بھی عزت خاک میں ملا دی ۔ سابق آئی جی موٹر وے…

ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ، یہ بھی دیکھنا ہے کوئی فلڈ گیٹ نہ کھل جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل سے درخواست قابل سماعت ہونے پر معاونت طلب کرلی ۔ نیو نیوز کے مطابق سماعت…

ثاقب نثار کی آڈیو کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد: عدلیہ پر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل کرنے کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ استدعاکی گئی کہ  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کی جھان بین کیلئے اچھی شہرت کے حامل ریٹائرڈ جج،وکیل ،صحافی، سول…

فرخ حبیب کا مریم نواز کو کھلا چیلنج  

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو نیو نیوز کے پروگرام میں کھلا چیلنج کر دیا۔ نیو نیوز کے پروگرام  میں ثاقب نثار کی آڈیو کے معاملے پر بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جو لوگ  آڈیو لے کر آئےوہ کب…

ثاقب نثار کی  مبینہ آڈیو , مریم نواز آج پریس کانفرنس کریں گی

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی  مبینہ آڈیو سے متعلق مریم نواز آج پریس کانفرنس کریں گی ۔ ایون فیلڈکیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی  کے موقع پر مریم نواز نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر چک شہزاد میں…