ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 2022 ان کا آخری ٹینس سیزن ہو گا ۔ میری ریکوری طویل ہو رہی ہے اور گھٹنے تکلیف دے رہے ہیں اور تین سالہ بیٹے کا بھی خیال رکھنا ہے۔…