براؤزنگ ٹیگ

Samsung

سام سنگ کی نئی سیریز ایس 22 کی قیمتیں لیک ہو گئیں

لاہور: معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی جانب سے آئندہ سال کے آغاز میں نئے فلیگ شپ سمارٹ فونز گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا متعارف کرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں تاہم ان کی قیمتوں سے متعلق معلومات ابھی سے ہی سامنے آ گئی ہیں۔ …

سام سنگ کمپنی کے سربراہ جے وائی لی پیرول پر جیل سے رہا

سیول: جنوبی کوریا کی عدالت نے غبن اور رشوت کے الزام میں گرفتار ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے سربراہ جے وائی لی کو پیرول پر رہا کر دیا ہے۔ جے وائی لی نے رہائی کے بعد مختصر گفتگو کی، ان کا کہنا تھا کہ وہ پرامید ہیں کہ انھیں عدالت کی جانب سے…

سام سنگ کا پاکستان میں موبائل فون تیار کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فون بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے، اس سلسلے میں مینوفیکچرنگ یونٹ کے قیام کیلئے سرمایہ کاروں سے بات کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سرمایہ کاروں میں سے دو پاکستانی…

سام سنگ کا طاقتور بیٹری والا نیا اور کم قیمت فون

سیول: جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے ایک نیا فون متعارف کرایا ہے جو انتہائی طاقتور بیٹری کا حامل لیکن اس کی قیمت دیگر موبائل سے بہت کم ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فون کا 64 جی بی والا ماڈل 26 ہزار پاکستانی روپے سے زائد جبکہ…