کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہو گئی
کراچی: شہر قائد میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ متاثرین میں 8 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں اور ان کی عمریں 26 سے 77 سال کے درمیان…