براؤزنگ ٹیگ

Sajid Hussain Malik

ایک اور یوم یکجہتی کشمیر…!

ا سے کشمیریوںکی بد نصیبی اور بد قسمتی کا نام دیا جا سکتا ہے یا ہماری کوتاہیوں اور غلط فیصلوں اور مواقع سے بروقت فائدہ نہ اُٹھانے کا نتیجہ قرار دیا جا سکتا ہے کہ کشمیریوں کی لازوال تحریک آزادی ابھی تک کامیابی سے ہم کنارنہیں ہو سکی ۔ سات…

اکثریت کِس کی؟ جیت کِس کی؟

سینٹ آف پاکستان کے سو رُکنی ایوان میں بظاہر اپوزیشن کو کب سے عددی برتری حاصل چلی آرہی ہے۔ اس وقت بھی حکومتی اتحاد کے 43سینیٹرز کے مقابلے میں اپوزیشن کے سینیٹر زکی تعداد 57 شمار کی جاتی ہے۔ یہ عجیب بات ہے کہ سینٹ میں جب بھی کسی اہم موقع پر…

بچپن کی کچھ دھندلی یادیں…!

میراگائوں چونترہ سڑک کے راستے راولپنڈی سے جنوب مغرب کی سمت تقریباً 35کلومیٹر کے فاصلے پر ایسے محل وقوع پر واقع ہے کہ میں بچپن سے اس کی فضائوںمیں جنوب اور جنوب مغرب اور شمال اور شمال مشرق کی طرف طیاروں کو محو پرواز دیکھتا آرہا ہوں۔ان میں ہر…

حکومت سے نکلا تو زیادہ خطرناک…!

وزیراعظم جناب عمران خان نے اتوار کو آپکا وزیراعظم ، آپکے ساتھ پروگرام میں شہریوں کی کالز کے جواب میں جو کچھ ارشاد فرمایا اور اپنے خطرناک ہونے کی جو دھمکی دی ہے وہ اپنے پیچھے بہت سارے سوالات چھوڑ گئی ہے ۔اس بارے میں سوشل اور ریگولر پرنٹ و…

سردیوں کی بارشیں اور لڑکپن کی یادیں…!

جنوری میں پے در پے بارشوں کے کم و بیش تین سلسلے برس چکے ہیںیا برس رہے ہیں۔ اس دوران عام معمول سے بڑھ کر آسمان سے پانی ہی نہیں برسا ہے یا برس رہا ہے بلکہ پہاڑوں اور پہاڑی مقامات پر کچھ زیادہ ہی برف باری کا سلسلہ بھی جاری چلا آرہا ہے۔…

اپنی اپنی ڈفلی۔۔۔۔۔اپنا اپنا راگ!

حکومتی زعما اور اپوزیشن راہنمائوں کے درمیان لفظی جنگ یوں تو کب سے اس انداز میں جاری ہے کہ لگتا ہے جیسے فریقین مورچوں میں بیٹھے ایک دوسرے پر زور شور سے گولہ باری کر رہے ہوں۔ حالیہ کچھ عرصے میں اس گولہ باری میں شدت ہی نہیں دیکھنے میں آئی ہے…

منی فنانس بل پاس ہوگیا…!

وزیر اعظم جناب عمران خان کی حکومت یقینا مبارک باد کی مستحق ہے کہ وہ محصولات میں 343ارب روپے کا اضافہ کرنے کے لیے منی فنانس بل یا دوسرے لفظوں میں ضمنی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ وہ اس لحاظ سے بھی مبارک باد کی حق دار…

تعلیمی اداروں کی منتقلی کے خلاف حکم امتناعی…!

5 جنور ی کو عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینج نے چھائونی کے علاقوں میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی منتقلی کے خلاف دائر نظر ثانی درخواستوں کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کیلئے حکم امتناعی کا جاری کردیا جس کے تحت ان اداروں کی کینٹ…

مری حادثہ:کس کے ہاتھوں پر لہو تلا ش کریں؟

مری میں برفباری کا نظارہ کرنے اور اس سے لطف اندوز ہونے کیلئے جانے والے ہزاروں سیاحوں کو برفبار ی کے طوفان کے دوران جس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ، سینکڑوں اور ہزاروں گاڑیاں ہی  برف میں پھنس اور دھنس کر ہی نہ رہ گئیںبلکہ ان گاڑیوں میں…

پچاس پچپن سال قبل کے لاہور کی یادیں اور باتیں…!

پچھلی صدی کے چھٹے عشرے کے آخری برسوں (ستمبر 1967 تا جون 1968) کے دوران سنٹرل ٹریننگ کالج لاہور سے جہاں بی ایڈ کی ڈگری لینے کا موقع ملا وہاں لاہور کی مجلسی ، معاشرتی ، تہذیبی ، علمی اور دینی مجلسوں اور شخصیات سے بھی فیض یاب ہونے اور ان سے…