ثنا خان کی شوہر کے ہمراہ مالدیپ ایئرپورٹ پر نماز کی ادائیگی، ویڈیو وائرل
مالی: سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اپنے شوہر مولانا انس سعید کے ساتھ مالدیپ پہنچی جہاں انہوں نے ایئرپورٹ پر ہی نماز ادا کی، اس موقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
View this post on Instagram…