ملکہ ترنم نورجہاں کے بارے نازیبا کلمات پر فنکاربرادری نے علی عظمت کی واٹ لگادی
لاہور: ملکہ ترنم نورجہاں کے بارے گلوکار علی عظمت کی طرف سے نازیبا الفاظ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گلوکار علی عظمت نے ملکہ ترنم نورجہاں کو بوڑھی مائی قرار دیا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف راک سٹار علی عظمت نے…