سینیٹر سیف اللہ نیازی نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کااعلان کردیا
اسلام آباد: سینیٹر سیف اللہ نیازی نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کااعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما سینٹر سیف اللہ نیازی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…