براؤزنگ ٹیگ

Saif Ur Rehman

سپریم کورٹ: بی فار یو کمپنی کے مالک کی عبوری ضمانت میں دو ہفتوں کی توسیع

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بی فار یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان کی عبوری ضمانت میں دو ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ نیب سے مکمل تعاون کریں۔ عدالت کی جانب سے ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے کہا گیا کہ اگر سیف الرحمن تعاون…