حج کے لیے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا گیا
مکہ مکرمہ: حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیاگیا ہے۔سعودی عرب میں حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغازکیاگیا۔
حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق رواں سال حج کے دوران حرمین شریفین میں 14…