وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی گاڑی ای چالان نادہندہ نکلی
لاہور: سیف سٹی اتھارٹی نے 7 ای چالان جمع نہ کروانے کے باعث وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی گاڑی کو بند کر دیا ۔
سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق ، فیاض الحسن چوہان کی گاڑی ای چالان نادہندہ تھی جن پر 7 ای چالان واجب الاادا تھے ۔ مقررہ…