جب سے مریم سے شادی ہوئی اس کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر
اسلام آباد: کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ جب سے مریم سے شادی ہوئی اس کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کے شوہر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ جب سے…