براؤزنگ ٹیگ

Saeed Ghani

ہم جس دن چاہئیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو توڑ لیں گے، سعید غنی کا دعوی

اسلام آباد: سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم جس دن چاہئیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو توڑ لیں گے۔   سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مانگے تانگے کی حکومت نہیں…

ایم کیو ایم کے خلاف پولیس فورس استعمال نہ کرتے تو خطرناک نتائج نکلتے: سعید غنی 

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس ریڈ زون میں ہے۔ قریب ہی ہوٹلوں میں پی ایس ایل ٹیمیں ٹھہری ہوئی تھیں ایم کیو ایم کو کہا تھا شارع فیصل پریس کلب چلے جائیں لیکن انہوں نے بات نہیں مانی۔ گزشتہ…

صورتحال ایسی ہو گئی کہ پولیس کو ایکشن لینا پڑا، سعید غنی

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مظاہرین پر پولیس تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجبوری میں اقدام اٹھانا پڑا ہے اگر کوئی زخمی ہوا تو معذرت خواہ ہوں۔   ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

ای وی ایم سے انتخابات نہ کرانے پر فنڈز روکنے کی دھمکی غیر آئینی ہے، سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ ملنا بہت بڑی بلیک میلنگ ہے اور حکومت اپنی مرضی کے قوانین بنانے کے لئے بضد ہے جبکہ الیکشن کمیشن کو دھمکی دی گئی ہے کہ آپ کی فنڈنگ بند کر…

’حکومت پیٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک لے کر جائے گی‘ صوبائی وزیر کا خوفناک دعویٰ

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے حکومت پیٹرول کی قیمتیں 250 سے300 روپے فی لٹر تک جبکہ ڈالر کی قیمت 250 روپے تک لے کر جائے گی۔  صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت کے دوران عالمی مارکیٹ میں تیل کی…

ن لیگ کی پالیسیوں سے واضع ہے کہ شہباز، نواز دونوں الگ الگ پیج پر ہیں: سعید غنی

لندن: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اب پی ڈی ایم کا بالکل بھی حصہ نہیں ، ن لیگ کی پالیسیوں سے واضع ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف دونوں الگ الگ پیج پر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق…

سعید غنی کا اصل کیس نیب نہیں، اے این ایف کا ہے: حلیم عادل شیخ کراچی: تحریک اںصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر سعید غنی کا اصل کیس نیب کا نہیں بلکہ ادارہ برائے انسداد منشیات (اے این ایف) کا ہے۔ …

نیب غلط آدمی سے پنگا لے رہا ہے، گرفتار کرنا ہے تو کرلیں: سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے قومی احتساب بیورو کیخلاف سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرح نیب بھی نالائق اور نااہل ہے، اس کے قانون کا سب سے زیادہ غلط استعمال چیئرمین کر رہے ہیں، پریس ریلیز میرا منہ بند نہیں کرا…

صوبائی وزیر سعید غنی کا طلبہ کو رعایتی نمبروں سے پاس کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ جن بچوں کے امتحانات میں 33 فیصد نمبر ہوں گے، انہیں رعایتی نمبر دے کر پاس کر دیا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کوشش کی ہے جب بھی موقع ملے تعلیمی…