کرکٹر انضمام الحق ا سوقت کس حال میں ہیں ؟تازہ ترین اپ ڈیٹ
لاہور :کرکٹر انضمام الحق کو دل میں تکلیف کے باعث گزشتہ روز ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی ،انضام الحق کی طبیعت میں بہتری کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز…