براؤزنگ ٹیگ

Saad Rizvi

سعد رضوی کا آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

  لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے  آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔   خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادے سعد رضوی نے کہا کہ کہا قبل از وقت الیکشن کے لیے بھی تیار ہیں اور قرضہ نہ لینے کا نعرہ لگانے…

ظالم کی حمایت نہیں کریں گے، سعد رضوی کا اعلان

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ مر جائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نہیں کریں گے۔ شہدائے ناموس رسالت ﷺ کانفرنس سے خطاب میں سعد رضوی کا کہنا تھا کہ ہمارے قائد نے بتایا پہلے میدان لگانا پڑتا ہے اور…

تحریک لبیک پاکستان سے متعلق قومی سلامتی کے اجلاس میں کیا اہم فیصلہ ہوا تھا ؟معید یوسف نے بتا دیا 

اسلام آباد :مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کیساتھ کیے گئے مذاکرات کی وجہ سے اچھا نتیجہ نکلا ،حکومتی رٹ موجود ہونے کے باوجود ریاست نے مذاکرات کو موقع دیا اور ایسا کرنے سے ہی اچھا نتیجہ نکلا ۔ نمائندہ نیو نیو ز کے…

سعدرضوی کی رہائی خوش آئند،پہلی فرصت میں ملنے جائو ں گا،پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی خوش آئندہے ،پہلی فرصت میں سعد رضوی سے ملاقات کرنے جاﺅں گا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق سینئر سیاستدان اعجاز چوہدری نے سعد…

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کردیا گیا

لاہور : حکومت نے ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے کی ایک اور شق پر عمل کرتے ہوئے سربراہ علامہ سعد رضوی کو رہا کردیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق علامہ سعد رضوی اپنے مرکز جامع مسجد رحمۃ اللعالمین پہنچ  گئے حکومت کی طرف سے سعدرضوی پر 98 مقدمات تھے اور ان…

خادم حسین رضوی کی برسی ،سعد رضوی کی رہائی سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد :تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی سے متعلق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت لا اینڈ آرڈر کے حوالے اجلاس میں کوئی فیصلہ نہ ہو سکا ،سعدرضوی کی رہائی کو وفاقی نظر ثانی بورڈ فیڈرل کے فیصلے سے مشروط کر…

سعد رضوی سمیت کارکنوں کیخلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور دیگر کارکنان کے خلاف 40 مقدمات واپس…

سعد رضوی کی رہائی فی الحال ممکن نہیں، ذرائع محکمہ داخلہ

لاہور: تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کے معاملے پر محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کی رہائی فی الحال ممکن نہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سعد رضوی کو…

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت داخلہ نے  کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا باظابطہ نوٹیفکیشن بھی  جاری کر دیا۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پنجاب…