مہنگائی کا شور شرابا !صد رمملکت کا مواخذہ ؟اپوزیشن حرکت میں آگئی
لاہور :مسلم لیگ ن نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پروزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملکی معیشت کو آئی سی یو میں لےآئی ہے،ساڑھے 3 سال میں ہر ادارے کو تباہ کردیا گیا ۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سعد رفیق نے…